کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نئے سال کابجٹ پیش،یورپی یونین لچک کا مظاہرہ کرے، اطالوی حکومت

Budget

روم(انٹرنیشنل ڈیسک)اٹلی کی عوامیت پسند حکومت نے اپنا اگلے سال کا بجٹ یورپی یونین میں جمع کروا دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے ذرائع نے بتایاکہ دوسری مرتبہ پیش کیے گئے بجٹ میں بھی روم حکومت بظاہر کوئی بڑی تبدیلی نہیں لائی ہے۔

روم حکومت نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجٹ کی منظوری دے کیونکہ حکومت کو اس وقت کئی ترقیاتی مسائل کا سامنا ہے۔ یورپی کمیشن نے اطالوی حکومت کو منگل تیرہ نومبر تک سالانہ بجٹ میں تجویز کی گئی تبدیلیاں لانے کی مہلت دے رکھی تھی۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ،جس کے نتیجے میںمقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونا200روپے مزید مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مستقبل کے سودوں(معاہدوں)میں مختلف کمپنیوں میں ردوبدل کااعلان کردیاہے ۔ امریلی اسٹیلز لمیٹڈ اپریل2019 ڈی ایف سی کے معاہدے کی اے کیٹگری اور سی ایس ایف کے جون2019 کنٹریکٹ میں شامل کردیا گیاہے جبکہ 7نئی کمپنیوں کوڈی ایس ایف مارچ2019 کنٹریکٹ کی ... تفصیل

لاہور (نیوزڈیسک)کاروباری برادری نے برآمدات کے فروغ اور ملک بھر میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے خصوصی امدادی اور مراعاتی پیکج دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کی 50 رکنی کور کمیٹی کے اجلاس کے ... تفصیل