مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 20نومبر کو ہوگا ٗ گندھ کی فاضل پیداوار کی بر آمد پر غور کیا جائیگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 20 نومبر کو ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم کی فاضل پیداوار کی برآمد پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں چینی کی پیداواری لاگت اورقیمت پر بھی غور کیا جائے گا ٗ

حکومت نے شوگرملوں میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ میں اومنی گروپ اور پنجاب میں شریف خاندان کی شوگر ملوں کی بندش کے باعث صورتحال اورحکمت عملی پر بھی غور ہو گا۔وزارت صنعت وپیداوار نے اسٹیل مل کے دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کیلئے حکومت سے گرانٹ مانگ لی۔

گرانٹ ملنے کی صورت میں وارثین کو تنخواہوں، گریجوئٹی اورپروویڈنٹ فنڈ کے واجبات فوری ادا کیے جائیں گے۔اجلاس میں غیر سرکاری تنظیم تخفیف غربت فنڈ کو غیرملکی قرض کی ادائیگی سے مستثنیٰ قراردینے کی سمری پر بھی غور کیا جائے گا۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکواتارچڑھاﺅ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی36400اور36500کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میںسرمایہ کاری مالیت میں43ارب75 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت19.68فیصدکم جبکہ47.64فیصد حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیا ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے کپاس کی درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کے اعلان کے بعد مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاﺅ میں مندی کا عنصرغالب رہا۔ جبکہ کاروباری حجم بھی کم رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں روئی کا بھاﺅ فی 7000 تا 8800 روپے جبکہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) نئے کلینڈر سال کا تیسر اکاروباری ہفتہ بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا ثابت ہوا ،گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران نہ صرف کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس بڑھ گیا بلکہ 48ارب روپے کے اضافے سے مارکیٹ کو مجموعی سرمایہ بھی79کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ۔پاکستان ... تفصیل