اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

نواب شاہ میں ایکسائز پولیس کا چھاپہ، ایک ارب کی ہیروئن پکڑ لی

نواب شاہ(ویب ڈیسک) سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر ایکسائز پولیس نے ہیروئن سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ایکسائز و ٹیکسیشن آفیسر عبدالوحید تھہیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر صابوراہو چیک پوسٹ پر ایکسائز پولیس نے پشاور سے کراچی ہیروئن سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ٹرک سے تلاشی کے دوران خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 44 کلوگرام ہیروئن برآمدکرکے ڈرائیورکوگرفتارکرلیا گیا۔ای ٹی او نے بتایا کہ بر آمدہ ہیروئن کی مالیت بین الااقوامی مارکیٹ میں ایک ارب روپے سے زائد ہے۔ ہیروئن کراچی لے جاکر بیرون ملک سمگل کی جانی تھی۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میںاستحکام رہا، ... تفصیل

 کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اپنی  رپورٹ میں کہاہے کہ امریکا کو اس وقت دنیا کی معاشی سپرپاور ہونے کا اعزاز حاصل ہے مگر ایک سال میں یہ اس سے چھین جائے گا اور جب ایسا ہوجائے گا تو پھر وہ کبھی دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر نہیں ... تفصیل