کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ٹرک کی فروخت میں کمی، بسوں کی مانگ میں اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان میں نان فائلز کے گاڑی خریدنے پر پابندی، بڑھتی ہوئی ڈیزل کی قیمتوں اور روپے کی گرتی ہوئے قدر کے پیشِ نظر ٹرک کی فروخت میں کمی جبکہ بسوں کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ہینو پاک کے ٹرک کی فروخت میں واضح کمی آئی ہے جبکہ اس کے برعکس ازوزو بس کی مانگ میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا۔گزشتہ مالی سال کے دوران ابتدائی 4 ماہ میں ہینو پاک کے ایک ہزار 2 سو 24 یونٹس فروخت ہوئے تھے تاہم اس سال اسی دورانیے میں 8 سو 53 یونٹس فروخت ہوگئے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہینو پاک کی بسوں کے 140 یونٹس کے مقابلے میں اس سال ایک سو 24 یونٹس فروخت ہوئے۔اسی طرح ازوزو کمپنی کے ٹرک کی فروخت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی اور گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے مقابلے میں اس برس ایک ہزار 99 یونٹس فروخت ہوئے ہیں جبکہ 17-2018 ایک ہزار ایک سو 69 یونٹس فروخت ہوگئے تھے، تاہم اس کی بسوں کی فروخت میں 95 یونٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ٹرک اور بسیں بنانے والی کچھ کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 5 سے 10 فیصد تک کا اضافہ کردیا ہے جو ماہرین کے مطابق گاڑیوں کی خریداری کی سب سے بڑی وجہ بتائی جارہی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے نان فائلرز پر گاڑی خریدنے پر پابندی عائد کرنے کے بعد ازوزو کی گاڑیون کی فروخت پر کوئی فرق نہیں پڑا تاہم مسابقتی کمپنیوں کو اس سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔رواں مالی سال کے دوران ماسٹر کمپنی کے 4 سو ایک ٹرک فروخت ہوئے جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران اس عرصے میں ان کی تعداد 5 سو 6 تھی، اسی طرح اس کی بسیں بھی ایک سو 2 یونٹس سے کم ہوکر 91 یونٹس پر آگئیں۔گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ (جی این ایل) کے جنرل مینیجر مارکیٹنگ اینڈ سیلز بدر میر نے کہا کہ سامان بردار گاڑیوں کی خرویدوفروخت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے نان فائلر پر گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی کی وجہ سے یہ کمی واقع ہوئی ہے تاہم اگر حکومت یہ پابندی اٹھالیتی ہے تو پھر اس میں مثبت اعشاریے سامنے آئیں گے اور حکومت کو مزید آمدن بڑھانے کا موقع بھی ملے گا۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ،جس کے نتیجے میںمقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونا200روپے مزید مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مستقبل کے سودوں(معاہدوں)میں مختلف کمپنیوں میں ردوبدل کااعلان کردیاہے ۔ امریلی اسٹیلز لمیٹڈ اپریل2019 ڈی ایف سی کے معاہدے کی اے کیٹگری اور سی ایس ایف کے جون2019 کنٹریکٹ میں شامل کردیا گیاہے جبکہ 7نئی کمپنیوں کوڈی ایس ایف مارچ2019 کنٹریکٹ کی ... تفصیل