خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

شادیوں کا موسم ۔۔۔ سونا سستا ہوا یا مہنگا ، جان کر خریدار یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا 800 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا جبکہ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے سامنے شدید دباؤ کا شکار ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 134 روپے کی سطح عبور کرگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر روپے کی قدر کو مزید گرا کر 135 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔دوسری جانب ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور فی تولہ سونا 63 ہزار روپے کی بلند سطح عبور کرگیا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر 4 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 134 روپے اور فروخت 134.10 روپے ہوگئی، اسی طرح 30 پیسے کے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 134.70 روپے اور فروخت 135 روپے پر جاپہنچی۔ادھر جیولر ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا 63 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 685 روپے کے اضافے سے دس گرام سونا 54 ہزار 612 روپے پر جا پہنچا جبکہ عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر سستا ہوکر 1222 ڈالر کا ہوگیا۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران حکومت کے بینکنگ سیکٹر سے حاصل کردہ قرضوں کی مالیت میں 485 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر 2018) کے دوران تیل کی درآمدات میں 15فیصد اضافہ ہواہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی ششماہی کے دوران 7ارب 66کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی پیٹرولیم ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں6پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیںاستحکام اور قیمت فروخت میںمزید10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق(آج) منگل کوانٹربینک مارکیٹ ... تفصیل