وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس لے لیا              برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

حکومت کی نااہلی یا کچھ اور ۔۔۔ ڈالر کی اچانک اونچی اُڑا ن ایک ہی دن میں اتنا بڑا اضافہ کہ پہلے کبھی نہیں ہوا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہو گیا جس کے باعث ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک پہنچ گیا۔ڈالر کے ریٹ میں اضافے کے باعث ملکی قرضے 760 ارب روپے بڑھ گئے۔ آج انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کے ریٹ میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جب 8 روپے اضافے سے ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 142 روپے تک پہنچ گیا۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق ادائیگیوں کے توازن میں خسارہ ڈالر کی قدر میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔ ڈالر مہنگا ہونے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا جس کا بوجھ عام آدمی کو سہنا پڑے گا۔ پاکستانی معیشیت پہلے ہی بحران کا شکار ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کے مطابق پاکستانی معیشیت کی بہتری کیلئے 12 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، ایسے میں ملکی قرضوں میں 760 ارب روپے کا اضافہ موجودہ حکومت کیلئے بڑا امتحان ثابت ہو گا۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان کو کل( پیر) تک چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے جس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم ... تفصیل

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل