کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستانی روپے کی بہت ہی تگڑی واپسی ، ڈالر سمیت دیگر کرنسیاں منہ کے بل آگریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک نے فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان سے سوال کیا کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پر سب تشویش کا اظہار کررہے ہیں، آپ کے خیال میں پیر کے روز ڈالر کا کیا ریٹ ہو گا ؟ جس پر صدر فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا کہ انٹربینک کاروباری ہفتے کے اختتام پر 3850 پر بند ہوا ہے، اگر انڈیکس اس سے نیچے آجاتا ہے تو ڈالر واپس 135 روپے پر آجائے گا۔جس پر حامد میر نے کہا کہ ڈالر کی قیمت پیر تک 134 ہو جائے گی۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 142 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اس حوالے سے معاشی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ ڈالر کی قیمت میں اس حالیہ اضافے اور روپےکی قدرمیں کمی سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آجائے گا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے سے درآمدی مصنوعات جس میں کھانے کا تیل، مختلف دالیں، خشک دودھ، پیٹرول، ڈیزل، الیکٹرونکس مصنوعات، موبائل فونز، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں وغیرہ سب کچھ مہنگا ہونے کا واضح امکان پیدا ہو گیا تھا ۔ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کےبعد سے ہی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا ۔ تاہم بعد ازاں سٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر 138 روپے پر ٹریڈ ہونا شروع ہو گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کا ریٹ 142 روپے تک پہنچنے کے بعد کمرشل بینکوں کو ڈالر صرف حقیقی خریداروں کو فروخت کرنے کی ہدایت کی جبکہ کمرشل بینکوں کو اس کے علاوہ بھی اسٹیٹ بینک کی جانب سے کئی خصوصی ہدایات جاری کی گئیں جس کے بعد ڈالر کی قیمت کم ہو کر 138 روپے پر آگئی ۔ تاہم اب پیر کے روز تک ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں2پیسے کااضافہ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام جبکہ روپے کے مقابلے میں برطانوی پاﺅنڈ اور چینی یوآن کی قیمتیں اضافے کے بعدبلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل