عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پاکستانی روپے نے ڈالر کو بچھاڑ کررکھ دیا ، ڈالر اچانک کتنے روپے سستا ہوگیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 139.05 سے کم ہوکر 136 روپے کا ہو گیا۔کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 136 روپے تک آ گیا تھا۔جبکہ پاکستان میں سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1300 پوائنٹس کی شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔100 انڈیکس 39 ہزار 200 کی سطح سے نیچے آگیا. نومبر کے اختتام تک مہنگائی میں دوگنا اضافہ ہو گیا۔ ایک ہی ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں 5.06 روپے کا اضافہ ہوا۔ ہفتے کے اختتام پر سعودیریال کی قیمت 37.06 روپے، یورو 158.17 روپے اور برطانوی پاؤنڈ 177.85 روپے کا ہو گیا۔جبکہ کاروبارہ ہفتے کے اختتام پر ڈالر 139 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ گیس نرخ بڑھنے سے بھی ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ سی این جی مہنگی ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا جس کا بوجھ عوام کو اُٹھانا پڑا۔سیمنٹ اور سریے کی قیمت بڑھنے سے تعمیری لاگت میں بھی اضافہ ہوا۔دوسری جانب ائیرٹکٹس کی قیمتوں میں اضافہ ہو چکا ہے۔پاکستان سے مشرق وسطیٰ ، برطانیہ ، امریکا اور کینیڈا کے لیے جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ قومی ائیرلائن پی آئی اے سمیت تمام نجی و غیر ملکی ہوائی کمپنیاں اپنے کرایوں میں اضافہ کررہی ہیں۔سعودی عرب کے لئے اکانومی کلاس کا کرایہ 65ہزار سے بڑھ کر 70سے 75ہزار جبکہ لندن اکانومی کلاس کاکرایہ ایک لاکھ روپے اورامریکہ ،کینیڈا کا کرایہ پونے 2لاکھ روپے ہو گا۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مالی سال 19-2018 کی پہلی ششماہی میں یکم جولائی سے 31 دسمبر ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میںاستحکام رہا، ... تفصیل

 کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں ... تفصیل