کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ڈالر کی اونچی اُڑان ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، شہریوںمیں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سٹاک ایکس چینج میں آج 631 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 20 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد 138 روپے 80 پیسے میں ڈالر کا لین دین ہوتا رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی 20 پیسے اضافے کے ساتھ 139 روپے پر ٹریڈنگ ہوئی۔کاروبار کے دوران سٹاک ایکس چینج میں 631 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے100 انڈیکس 38 ہزار 671 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے اضافے کے ساتھ 138 روپے 80 پیسے جبکہ کھلی مارکیٹ میں 20 پیسے ہی کے اضافے سے 139 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشی غیر یقینی صورتحال کے باعث ڈالر میں اتار چڑھاو جاری رہنے کی توقع ہے تاہم یہ پاکستانی معیشیت کیلئے ہرگز خوش آئند نہیں۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی مالی معاونت تاحال موصول نہ ہوسکی جب کہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 48 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔مریزی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ،جس کے نتیجے میںمقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونا200روپے مزید مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے مستقبل کے سودوں(معاہدوں)میں مختلف کمپنیوں میں ردوبدل کااعلان کردیاہے ۔ امریلی اسٹیلز لمیٹڈ اپریل2019 ڈی ایف سی کے معاہدے کی اے کیٹگری اور سی ایس ایف کے جون2019 کنٹریکٹ میں شامل کردیا گیاہے جبکہ 7نئی کمپنیوں کوڈی ایس ایف مارچ2019 کنٹریکٹ کی ... تفصیل