اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

گزشتہ ہفتے 142 روپے تک پہنچنے والاڈالر اب کتنے کا ہوگیا؟جان کر پاکستانی اپنا سر پیٹ لینگے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)انٹربینک میں امریکی کرنسی مزید 15 پیسے مہنگی ہو کر 138 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگی۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے باعث 416 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 37 ہزار 883 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ڈالر مزید مہنگا ہو گیا، امریکی کرنسی کا 15 پیسے اضافے کے بعد 138 روپے 90 پیسے پر لین دین ہونے لگا۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ 45 دن کی کم ترین سطح پر آ گئی، 416 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 37 ہزار 883 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہونے لگا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بیرونی ادائیگیوں اور پاکستان کی ادائیگیوں کے توازن میں خسارے کے باعث ڈالر مسلسل اوپر جانے کا خدشہ ہے، حکومت کو اس معاملے کے مستقل حل کیلئے مضبوط پالیسیاں اپنانے کی ضرورت ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میںاستحکام رہا، ... تفصیل

 کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اپنی  رپورٹ میں کہاہے کہ امریکا کو اس وقت دنیا کی معاشی سپرپاور ہونے کا اعزاز حاصل ہے مگر ایک سال میں یہ اس سے چھین جائے گا اور جب ایسا ہوجائے گا تو پھر وہ کبھی دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر نہیں ... تفصیل