وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات گاڑی مالکان کیلئے تشویشناک خبر آگئی ،تیل قیمتوں میں اضافے بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اوپیک کے رکن ممالک کی جانب سے پیداوار میں کمی کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ویانا میں دو روزہ مذاکرات میں اوپیک کے ارکان اور تیل پیدا کرنے والے 10 ممالک نے تیل کی پیداوار میں یومیہ 12 لاکھ بیرل کمی پر اتفاق کیا ہے۔ایران، وینزویلا اور لیبیا کو پیداوار برقرار رکھنے کے لیے یہ استثنا دیا گیا ہے ، پیداوار میں کمی یکم جنوری سے کی جائے گی، تاہم عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں فوری اضافہ ہوگیا ۔برینٹ کروڈ 4 اعشاریہ 75 فیصد اضافے کے بعد تقریباً 63 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق مرکزی بینک کوچین سے 15 ارب یوان موصول ہوئے ہیں، چین سے ملنی والے یوان کی مالیت 2.1 ارب ڈالر ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 1پیسے کی کمی تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج پیر کوانٹرمارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری ہے آج پیرکو فی تولہ سونا200روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام ... تفصیل