وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

2019 کے اختتام تک ڈالر کتنے کا ہوجائیگا؟ تشویشناک خبر نے شہریوں کے ہوش اُڑا دیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان میں ڈالر کی قدر کے حوالے سے امریکی ریٹنگ ایجنسی فِچ کے تبصرے پر بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ سے مذکرات کے سبب پانچویں مرتبہ روپے کی قدر گرائی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روپے کی قدرکو قلیل مدتی استحکام رہے گا تاہم 2019 کے اختتام تک ڈالر 148 روپے کا ہو جائے گا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اختلاف جز وقتی ہیں۔ فنڈ کے ساتھ 2019 کی پہلی سہ ماہی تک حتمی معاہدہ ہو جائے گا۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ پاکستانی معیشت دوبارہ اپنے قدم جمائے گی اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور آئی ایم ایف پروگرام سے بہتری آئے گی۔واضح رہے کہ معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے ادارے موڈیز نے بھی تبصرہ کیا ہے کہ پاکستان کا معاشی مستقبل لمبے عرصے میں مضبوط ہے اور آئندہ دو سالوں میں معاشی نمو 4.3 اور 4.7 فیصد رہے گی۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا دورہ پاکستان دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین معاشی تعاون اور باہمی تعلقات کے فروغ کے ضمن میں سنگ میل ثابت ہو گا۔ملائیشیا ٹریڈرز ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے پاکستان کے دورے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا دورہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اقتصادی اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کیلئے نئی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعرات کوبھی مندی کا تسلسل برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید163.04پوائنٹس کی کمی سے 38384.72پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ حصص کی فروخت کا دباﺅ بڑھنے کے باعث 60.11فیصد حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی جس کے ... تفصیل