کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ڈالر کی قدر میں اضافہ ،سعودی ریال بارے بھی اچانک بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ڈالرکی قدر میں اضافے کے ساتھ ہی دیگر غیر ملکی کرنسیوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں 2 پیسے کی کمی ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 140.00روپے پہنچ گئی۔دیگر غیرملکی کرنسیوں میں یوروکی قیمت خرید میں ایک روپے اور قیمت فروخت میں 70 پیسے اوربرطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید میں2.00 روپے اورقیمت فروخت میں 1.70روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے بالترتیب یوروکی قیمت خرید 156.80روپے سے بڑھ کر157.80روپے اورقیمت فروخت 158.60روپے سے بڑھ کر159.30روپے ہو گئی۔علاوہ ازیں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید173.50روپے سے بڑھ کر175.50روپے اورقیمت فروخت 175.30روپے سے بڑھ کر177.00روپے ہوگئی۔جبکہ سعودی ریال کی قیمت میں15پیسے اوریواے ای درہم کی قیمت خرید 5 پیسے کا اضافہ ہوا اور قیمت فروخت میں 5 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ دوسری جانب ملک بھر میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے بھی روپے کی قدر میں مزید کمی اور ڈالر کی مزید اُڑان کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے جبکہ عالمی مانیٹری ادارے فچ سلوشنز نے بھی مالی 2019ء کے اختتام تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی واقع ہونے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال سے متعلق عالمی مانیٹری ادارے فچ سلوشنز نے تجزیاتی رپورٹ جاری کی۔عالمی مانیٹری ادارے فچ سلوشنز کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے میں تاخیر کے باعث مالی سال 2019ء کے اختتام تک ڈالر کی قدر 150 روپے کی سطح تک پہنچ سکتی ہے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے کپاس کی درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کے اعلان کے بعد مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاﺅ میں مندی کا عنصرغالب رہا۔ جبکہ کاروباری حجم بھی کم رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں روئی کا بھاﺅ فی 7000 تا 8800 روپے جبکہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) نئے کلینڈر سال کا تیسر اکاروباری ہفتہ بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا ثابت ہوا ،گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران نہ صرف کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس بڑھ گیا بلکہ 48ارب روپے کے اضافے سے مارکیٹ کو مجموعی سرمایہ بھی79کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ۔پاکستان ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے ... تفصیل