تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پرائز بانڈز کی 75 ویں قرعہ اندازی ، انعام حاصل کرنیوالے خوش قسمت نمبروں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)200کے پرائز بانڈ کی 75ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج 17 دسمبر کو حیدرآباد میں 200 کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوئی۔جس میں پرائز بانڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔قرعہ اندازی میں پہلا نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 750000 کا پرائز بانڈ جیتا۔جس کاپرائز بانڈ نمبر 817984 ہے۔۔جب کہ دوسرے نمبر کا پرائز بانڈ جیتنے والے نمبروں میں 430351, 520366, 538147, 570991, 915757 شامل ہیں۔دوسرے نمبر کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیبوں نے 250000 مالیت کے پرائز بانڈ جیتے ہیں۔تیسرا انعام جیتنے والے امیدواروں کی لسٹ میں 1696 افراد شامل ہیں ۔یہ قرعہ اندازی حیدرآباد میں کی گئی تھی۔ انعام جیتنے والوں کے نام اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں شائع کیے گئے ہیں۔ انعام جیتنے والوں کے نام معلوم کرنے کے لیے صارفین اردو پوائنٹ کے بزنس سیکشن میں 200پرائز بانڈ رزلٹ کی فہرست چیک کر سکتے ہیں.واضح رہے3ستمبر کو 40,000 کے پرائز بانڈ کی 75ویں قرعہ اندازی میں انعام حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا تھا۔قرعہ اندازی میں پہلے نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 75000000 کا پرائز بانڈ جیتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج یکم ستمبر کو ملتان میں 40,00کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوئی۔جس میں پرائز بانڈ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ قرعہ اندازی میں پہلا نمبر پر آنے والے خوش نصیب نے 75000000 کاپرائز بانڈ جیتا۔جس کا پرائز بانڈ نمبر 308812 ہے۔جب کہ دوسرے نمبر کا پرائز بانڈ جیتنے والے نمبروں میں 151883, 347924, 831873 شامل ہیں۔دوسرے نمبر کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیبوں نے 25000000 مالیت کے پرائز بانڈ جیتے ہیں

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکواتارچڑھاﺅ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی36400اور36500کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میںسرمایہ کاری مالیت میں43ارب75 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت19.68فیصدکم جبکہ47.64فیصد حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیا ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے کپاس کی درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کے اعلان کے بعد مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاﺅ میں مندی کا عنصرغالب رہا۔ جبکہ کاروباری حجم بھی کم رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں روئی کا بھاﺅ فی 7000 تا 8800 روپے جبکہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) نئے کلینڈر سال کا تیسر اکاروباری ہفتہ بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا ثابت ہوا ،گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران نہ صرف کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس بڑھ گیا بلکہ 48ارب روپے کے اضافے سے مارکیٹ کو مجموعی سرمایہ بھی79کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ۔پاکستان ... تفصیل