پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

اس کو کہتے ہیں کہ واقع تبدیلی آگئی پاکستانی روپے نے بھی طاقت پکڑلی ، ڈالر کے پرخچے اُڑا کر رکھ دیئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 139 روپے 80 پیسے پر اس کا لین دین ہوتا رہا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہوا۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہونے سے اس کی فروخت 139 روپے 93 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 سستا ہونے سے 139 روپے 80 پیسے پر فروخت ہوتا رہا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں 50 پیسے ریٹ گرنے کے بعد ڈالر کا نیا ریٹ 139 روپے 80 پیسے مقرر ہو گیا تاہم انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوا اور اس کا ریٹ 139 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 300 پوائنٹس سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی اور100 انڈیکس 38 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک)ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق مرکزی بینک کوچین سے 15 ارب یوان موصول ہوئے ہیں، چین سے ملنی والے یوان کی مالیت 2.1 ارب ڈالر ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 1پیسے کی کمی تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج پیر کوانٹرمارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جاری ہے آج پیرکو فی تولہ سونا200روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام ... تفصیل