کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

روپے کی قدر میں اضافہ ، ڈالر مہنگا ہونے کے بعد واپس کتنے روپے پر آگیا ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں 385 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 37 ہزار 851 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی 20 پیسے گراوٹ کے بعد 140 روپے پر ٹریڈنگ ہوئی۔سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر 385 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث 100 انڈیکس 37 ہزار 851 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو گیا اور 140 روپے نیا ریٹ مقررہوا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا اور 138 روپے 95 پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال ماضی میں حاصل کئے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی اور بیرونی ادائیگیوں میں توازن نہ ہونے کے باعث مشکل صورتحال کا شکا ر ہے تاہم آئندہ کچھ عرصے تک ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے2 ارب 30 کروڑ ڈالر ملیں گے جو توانائی، کیپٹیل مارکیٹ سمیت دیگر شعبوں پر خرچ کئے جائیں گے جس سے مقامی صنعتوں کی پیداواری صلاحیت بڑھے گی اور معاشی حالات بہتربنانے میں مدد ملے گی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے کپاس کی درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کے اعلان کے بعد مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاﺅ میں مندی کا عنصرغالب رہا۔ جبکہ کاروباری حجم بھی کم رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں روئی کا بھاﺅ فی 7000 تا 8800 روپے جبکہ ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک) نئے کلینڈر سال کا تیسر اکاروباری ہفتہ بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا ثابت ہوا ،گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران نہ صرف کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس بڑھ گیا بلکہ 48ارب روپے کے اضافے سے مارکیٹ کو مجموعی سرمایہ بھی79کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ۔پاکستان ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)بین لاقوامی گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں8ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے ... تفصیل