وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

ڈالر کی ایک اور لمبی چھلانگ ،پاکستانی روپے کی قیمت ایکدم گرگئی ، تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں 153 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 38 ہزار 371 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگا دوسری جانب ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو گیا۔کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ میں 153 پوائنٹس اضافے کے ساتھ100 انڈیکس 38 ہزار 371 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ ہونے لگا ۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پانے کی خبروں کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مزید سرمایہ کاری متوقع ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد اس کا نیا ریٹ 138 روپے 95 پیسے مقرر ہو گیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق دوست ممالک کی جانب سے چند دنوں میں متوقع ڈالرز پیکج کے باعث روپے کی قدر میں اضافے کا امکان ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوز ڈیسک) سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا دورہ پاکستان دونوں برادر اسلامی ممالک کے مابین معاشی تعاون اور باہمی تعلقات کے فروغ کے ضمن میں سنگ میل ثابت ہو گا۔ملائیشیا ٹریڈرز ... تفصیل

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق نے ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے پاکستان کے دورے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا دورہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اقتصادی اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کیلئے نئی ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعرات کوبھی مندی کا تسلسل برقرار رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید163.04پوائنٹس کی کمی سے 38384.72پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ حصص کی فروخت کا دباﺅ بڑھنے کے باعث 60.11فیصد حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈ کی گئی جس کے ... تفصیل