برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

ڈالر کی لمبی چھلانگ مگر آج ڈالر کہاں آگیا ؟کسی نے سوچو بھی نہ ہوگا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں 204 پوائنٹس کی کمی جس کے بعد100 انڈیکس 37 ہزار 648 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ،دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ مستحکم رہا۔سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا۔انڈیکس میں 204 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد 100 انڈیکس 37 ہزار 648 پوائنٹس کی سطح پر آ گیاجبکہ انٹر بینک میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی اور 138 روپے 95 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت معیشیت کی بہتری کیلئے اہم اقدامات اٹھا رہی ہے، کوشش کامیاب ہونے کی صورت میں سرمایہ کاروں کااعتماد بڑھے گا جس سے سٹاک مارکیٹ کی صورتحال میں بھی بہتری کی توقع ہے

مزید خبر یں

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے سابق چیف ایگزیکٹو اور یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، یہ حقیقت ہے کہ ہمیں ملک کو سماجی اوراقتصادی لحاظ سے مستحکم بنانے کے لئے بھرپورکوششیں کرناہوں ... تفصیل