نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

تبدیلی آنہیں رہی تبدیلی آگئی نئے سال کا تحفہ، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 97 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 106 روپے 68 پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 82 روپے 98 پیسے فی لٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 75 روپے 28 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول 4 روپے 86 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل میں 52 پیسے ٹیوب ویل میں استعمال ہونے والے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے کمی کی گئی ہے۔

مزید خبر یں

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان کو کل( پیر) تک چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے جس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم ... تفصیل

انقرہّ(نیوز ڈیسک)امریکا اور ترکی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند خود مختار قرض کی نمائش کو برقرار رکھنے کی لاگت جنوری کے وسط کے بعد دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ترکی کی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اثاثوں کو ... تفصیل

لاہور( نیوز ڈیسک )آئل اینڈ گیس اتھارٹی ( اوگرا ) نے رواں سال فروری کے بعد سی این جی سٹیشنزکی ریگولرائزیشن کےلئے موصول ہونے والی درخواستوں پر چارجز کی مد میں 10لاکھ روپے مقرر کر دئیے ، اتھارٹی کی پیشگی اجازت حاصل کئے بغیر سی این ... تفصیل