وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا وزارت چھوڑنے کا فیصلہ              پیرا گون ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل : خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 مئی تک توسیع              وزیر اعظم عمران خا ن کی کوسٹل ہائی وے واقعے کی مذمت ،رپورٹ طلب کرلی              سپریم کورٹ نے شہبازشریف کو 2 مئی کو طلب کر لیا              بلوچستان :اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر بس سے اتار کر 14مسافرو ں کو قتل کر دیا گیا       
تازہ تر ین

گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے قیمتوں میں 10ہزار روپے سے ایک لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا

لاہور( نیوز ڈیسک) گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے قیمتوں میں 10ہزار روپے سے ایک لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا ۔سوزوکی مہران وی ایکس 10ہزار اضافے کے بعد 7لاکھ99ہزار ،سوزوکی ویگن آر وی ایکس آر 40ہزار اضافے کے بعد 12لاکھ64ہزار روپے ،سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل 30ہزار اضافے سے 13لاکھ44ہزار،سوزوکی کلٹس وی ایکس آر 30ہزار اضافے کے بعد 14لاکھ40ہزار،سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل 20ہزار اضافے کے بعد15لاکھ51ہزار، سوزوکی بولان 20ہزار اضافے کے بعد 8لاکھ74ہزار،سوزوکی کارگو وین 20ہزار اضافے سے 8لاکھ40ہزار،سوزوکی راوی 20ہزار اضافے کے بعد 7لاکھ96ہزار،سوزوکی اے پی وی ایک لاکھ اضافے کے بعد 31لاکھ40ہزار، سوزوکی سپاز آٹو میٹک ایک لاکھ اضافے کے بعد 23لاکھ روپے،سوزوکی سیاز مینوئل ٹرانسمیشن ایک لاکھ اضافے سے 21لاکھ60ہزار،سوزوکی جمنی ایک لاکھ اضافے کے بعد 24لاکھ93ہزار،ہنڈ سٹی 1300سی سی مینوئل 65ہزار اضافے کے بعد 19لاکھ19ہزار، ہنڈ سٹی 1300سی سی آٹو میٹک اضافے کے بعد20لاکھ59ہزار،ہنڈا سٹی 1500سی سی مینوئل 65ہزار اضافے سے 19لاکھ79ہزار،ہنڈا سٹی 1500سی سی آٹو میٹک اضافے کے بعد21لاکھ19ہزار،ہنڈ ا سٹی 1500سی سی ایسپائر اضافے کے بعد 21لاکھ34ہزار،ہنڈا سٹی 1500سی سی ایسپائر آٹو میٹک اضافے کے بعد 22لاکھ74ہزار،ہنڈا بی آر وی سی وی ٹی اضافے کے بعد24لاکھ34ہزار جبکہ ہنڈا بی آر وی ایس سی وی ٹی کی قیمت اضافے کے بعد 25لاکھ69ہزار تک پہنچ گئی ۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں9ڈالرکی مزید کمی ،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا550روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق آج بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں1پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میںمزید20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں1پیسے ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روزآج بدھ کواتارچڑھاﺅ کے بعد زبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس37300،37200،37100،37000،36900اور36800کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروںکے1کھرب43ارب97کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت23.49فیصدزائدجبکہ76.75فیصد حصص کی قیمتوں ... تفصیل