پشاور دہشتگردی واقعہ میں زخمی ہونے والے لانس نائیک ظفر اقبال شہید              سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ              شیخ رشید کا اسد عمر کو منانے کا اعلان              مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی              رینٹل پاور ریفرنس میں گرفتار ملزم شاہد رفیع جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے              آمدن سے زائد اثاثے: علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع              پنجاب حکومت کا بڑا رمضان پیکیج دینے کا اعلان              حکومت ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کیلئے آئی ایم ایف کی شرط پر رضامند       
تازہ تر ین

رواں مالی سال پاک ،امریکا تجارت میں6فیصد اضافہ،اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ کے دوران پاکستان اورامریکا کے درمیان تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا فروری کے دوران امریکا کو برآمدات سے پاکستان نے 6.21فیصد اضافے سے 2.684 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پاکستان نے 2.527 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا تھا ۔ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری تک امریکا سے درآمدات پر پاکستان نے 1.360 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں پاکستان نے 1.218 ارب ڈالر کازرمبادلہ صرف کیاتھا۔ فروری میں امریکا سے درآمدات پر 213.17 ملین ڈالرکا زرمبادلہ خرچ ہوا، فروری 2018 میں امریکا سے درآمدات پرپاکستان نے 225.94 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف کیا تھا۔اسی دوران امریکا کوبرآمدات سے 10 فیصد اضافے سے ملک کو 320 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا ۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ 8800 روپے کے بھا وپر مستحکم رکھا۔کراچی کاٹن بروکرزفورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے بتایا کہ رواں سیزن کی روئی ایک کروڑ 8 لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ ہوگی جو گزشتہ سال کی پیداوار 1 ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر پاکستان اکانومی واچ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملکی معیشت کو سٹہ بازوں، منافع خوروں اوراقتصادی دھاندلی کے ماہر بزنس مینوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔سٹے بازی سب سے زیادہ منافع بخش جبکہ صنعت لگانا مصیبت بن گیا ہے سکی ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،چیئرمین افتخار علی ملک،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل اورمرکزی ترجمان گلزار فیروز نے وزیراعظم عمران کی جانب سے ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو ملکی خزانے کا نگراں مقرر کرنے اورمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ،ریونیو اور اقتصادی امور کا ... تفصیل