پشاور دہشتگردی واقعہ میں زخمی ہونے والے لانس نائیک ظفر اقبال شہید              سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ              شیخ رشید کا اسد عمر کو منانے کا اعلان              مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی              رینٹل پاور ریفرنس میں گرفتار ملزم شاہد رفیع جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے              آمدن سے زائد اثاثے: علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع              پنجاب حکومت کا بڑا رمضان پیکیج دینے کا اعلان              حکومت ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کیلئے آئی ایم ایف کی شرط پر رضامند       
تازہ تر ین

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں8پیسے کااضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں8پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خریدمیں20پیسے کا اضافہ اور قیمت فروخت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں8پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.29روپے سے بڑھ کر141.37روپے اور قیمت فروخت141.39روپے سے بڑھ کر141.47روپے ہوگئی ۔اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں20پیسے کا اضافہ جبکہ قیمت فروخت میںاستحکام رہا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید142.30روپے سے بڑھ کر142.50روپے اورقیمت فروخت142.80روپے پرمستحکم رہی ۔یوروکی قیمت میں60پیسے جبکہ برطانوی پاﺅنڈکی قیمت خرید میں1.00روپے اورقیمت فروخت میں1.20روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید160.00روپے سے گھٹ کر159.40روپے اورقیمت فروخت161.80روپے سے گھٹ کر161.20روپے جبکہ برطانوی پاﺅنڈکی قیمت خرید186.00روپے سے گھٹ کر185.00روپے اورقیمت فروخت188.00روپے سے گھٹ کر186.80روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت میں20پیسے اوریواے ای درہم کی قیمت میں 30پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید38.00روپے سے گھٹ کر37.80روپے اورقیمت فروخت38.40روپے سے گھٹ کر38.20روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید39.00روپے سے گھٹ کر38.70روپے اورقیمت فروخت39.40روپے سے گھٹ کر39.10روپے ہوگئی۔چینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید20.80روپے اور قیمت فروخت22.10روپے پرمستحکم رہی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ 8800 روپے کے بھا وپر مستحکم رکھا۔کراچی کاٹن بروکرزفورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے بتایا کہ رواں سیزن کی روئی ایک کروڑ 8 لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ ہوگی جو گزشتہ سال کی پیداوار 1 ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر پاکستان اکانومی واچ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملکی معیشت کو سٹہ بازوں، منافع خوروں اوراقتصادی دھاندلی کے ماہر بزنس مینوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔سٹے بازی سب سے زیادہ منافع بخش جبکہ صنعت لگانا مصیبت بن گیا ہے سکی ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،چیئرمین افتخار علی ملک،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل اورمرکزی ترجمان گلزار فیروز نے وزیراعظم عمران کی جانب سے ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو ملکی خزانے کا نگراں مقرر کرنے اورمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ،ریونیو اور اقتصادی امور کا ... تفصیل