پشاور دہشتگردی واقعہ میں زخمی ہونے والے لانس نائیک ظفر اقبال شہید              سابق ڈی جی اینٹی کرپشن حسین اصغر کو ڈپٹی چئیرمین نیب لگانے کا فیصلہ              شیخ رشید کا اسد عمر کو منانے کا اعلان              مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے عہدے کی ذمہ داری سنبھال لی              رینٹل پاور ریفرنس میں گرفتار ملزم شاہد رفیع جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے              آمدن سے زائد اثاثے: علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع              پنجاب حکومت کا بڑا رمضان پیکیج دینے کا اعلان              حکومت ملک میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کیلئے آئی ایم ایف کی شرط پر رضامند       
تازہ تر ین

پٹرول قیمت میں اضافہ،سعودی شہریوں کا الاﺅنس بھی بڑھ گیا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ۔ متعدد خلیجی ممالک کے بعد سعودی عرب نے بھی تیل کے نرخناموں کا جائزہ لیکر اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی آرامکو کمپنی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول 91 کی قیمت 1.44ریال فی لٹر ہوگی۔اسی طرح پٹرول 95کی قیمت 2.10ریال فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔آرامکو کمپنی نے اعلامیہ میں کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاوکے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔ دوسری جانب وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں کا جائزہ ہر 3ماہ بعد لیا جائیگا۔ مارکیٹ کی مناسبت سے مقامی مارکیٹ میں بھی اتار چڑھاو کا امکان ہے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ 8800 روپے کے بھا وپر مستحکم رکھا۔کراچی کاٹن بروکرزفورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے بتایا کہ رواں سیزن کی روئی ایک کروڑ 8 لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ ہوگی جو گزشتہ سال کی پیداوار 1 ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر پاکستان اکانومی واچ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملکی معیشت کو سٹہ بازوں، منافع خوروں اوراقتصادی دھاندلی کے ماہر بزنس مینوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔سٹے بازی سب سے زیادہ منافع بخش جبکہ صنعت لگانا مصیبت بن گیا ہے سکی ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،چیئرمین افتخار علی ملک،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل اورمرکزی ترجمان گلزار فیروز نے وزیراعظم عمران کی جانب سے ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو ملکی خزانے کا نگراں مقرر کرنے اورمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ،ریونیو اور اقتصادی امور کا ... تفصیل