پشاور: احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کا 2 روز کے لیے او پی ڈی کھولنے کا اعلان              ڈالر کی قدر میں اضافہ، انٹربینک مارکیٹ میں 152 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا              گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا              اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 12.25 فیصد کردی گئی              نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر,2 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا              جعلی ڈگری کیس ،پی آئی اے کے 8 ملازمین کی نظر ثانی و متفرق درخواستیں خارج              حکومتِ پنجاب کا چندہ جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم              نواز شریف نے سزا معطلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا              اپوزیشن کا عید کے بعد حکومت مخالف تحریک کیلیے اے پی سی بلانے کا اعلان       
تازہ تر ین

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں1پیسے کااضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں1پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میںمزید20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں1پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.37روپے سے بڑھ کر141.38روپے اور قیمت فروخت141.47روپے سے بڑھ کر141.48روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میںپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں20پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید141.70روپے سے گھٹ کر141.50روپے اورقیمت فروخت142.20روپے سے گھٹ کر142.00روپے ہوگئی۔یوروکی قیمت میں30پیسے کااضافہ جبکہ برطانوی پاﺅنڈکی قیمت میں50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید159.30روپے سے بڑھ کر159.60روپے اورقیمت فروخت161.10روپے سے بڑھ کر161.40روپے جبکہ برطانوی پاﺅنڈکی قیمت خرید184.50روپے سے گھٹ کر184.00روپے اورقیمت فروخت186.30روپے سے گھٹ کر185.80روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں5پیسے اورقیمت فروخت میں10پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خریدمیں بھی5پیسے اورقیمت فروخت میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید37.60روپے سے گھٹ کر37.55روپے اورقیمت فروخت37.90روپے سے گھٹ کر37.80روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید38.60روپے سے گھٹ کر38.55روپے اورقیمت فروخت38.90روپے سے گھٹ کر38.80روپے ہوگئی۔چینی یوآن کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید21.80روپے اور قیمت فروخت22.80روپے پرمستحکم رہی ۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے بعد پالیسی ریٹ 1.50روپے اضافے کے بعد 10.75سے12.25 ہوگیا ہے ۔گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے، انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں3.00روپے اورقیمت فروخت میں3.25روپے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت خریدمیں1.00روپے ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالر کی کمی،تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا200روپے مہنگاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق آج پیر کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں3ڈالرکی مزید کمی ریکارڈ ... تفصیل