پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

مرکنٹائل ایکس چینج میں 5.2ارب روپے کے سودے

کراچی(نیوزڈیسک)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,843 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.2ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,068 رہی۔سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 1.478 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.363 ارب روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.004 ارب روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 745.245 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 269.448 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 216.194 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 151.945 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 22.253 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 7.059 ملین روپے, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 6.859 ملین روپے اور قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 4.023 ملین روپے رہی۔ ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 28 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15.315 ملین روپے اور گندم کی 4 لاٹس کے سودے ہوے جن کی مالیت 12.635 ملین روپے تھی۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ کے اقدامات پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری آنے لگی کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کومارکیٹ میں زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33500،33600،33700،33800 ،33900،34000،34100،34200، 34300،34400، 34500 اور34600 کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں1کھرب97ارب19کروڑروپے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں15پیسے اورقیمت فروخت میں5پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت خریدمیں استحکام اور قیمت فروخت میں50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا800روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ریکارڈ ... تفصیل