نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ ، پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,709 کی سطح پر بند

کراچی(نیوز ڈیسک) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,709 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 24.3ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 44,140 رہی۔سب سے زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 17.412 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 2.211 ارب روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.576 ارب روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.412 ارب روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 764.137 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 322.489 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 300.484 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 159.336 ملین روپے, برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 32.365 ملین روپے, کاپر کے سودوں کی مالیت 26.736 ملین روپے, پلیڈپم کے سودوں کی مالیت 18.944 ملین روپے اور قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 11.513 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 66 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 31.365 ملین روپے اور گندم کی7لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 21.314 ملین روپے تھی۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں45پیسے اورقیمت فروخت میں35پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں20 اور قیمت فروخت میں50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج جمعرات کوانٹربینک ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں1ڈالرکااضافہ تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید400روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق آج جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں1ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے خام تیل کی سہولت فراہم کرنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کاسلسلہ جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز یعنی آج جمعرات کومارکیٹ میں زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی34700،34800،34900،35000،35100،35200،35300،35400اور35500 کی نفسیاتی حدیں ... تفصیل