نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

رواں مالی سال تجارتی خسارے میں 13 فی صد کمی ریکارڈ

کراچی(نیوز ڈیسک) رواں مالی سال تجارتی خسارے میں 13 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تجارتی خسارہ 26 ارب 30 کروڑ ڈالر ہو گیا۔وفاقی ادارہ شما ریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اپریل کے دوران برآمدات بغیر کسی بڑے فرق کے 19 ارب 16 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ اسی عرصے میں درآمدات 8 فی صد کمی سے 45 ارب 47 کروڑ ڈالر رہیں۔اس طرح تجارتی خسارہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 13فی صد کمی سے 26 ارب 30 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ ماہ اپریل میں برآمدات 2 فی صد کمی سے 2 ارب 9 کروڑ ڈالر اور درآمدات 6 فی صد کمی سے 4 ارب 75 کروڑ ڈالر رہیں۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں45پیسے اورقیمت فروخت میں35پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں20 اور قیمت فروخت میں50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق آج جمعرات کوانٹربینک ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں1ڈالرکااضافہ تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید400روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق آج جمعرات کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں1ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے خام تیل کی سہولت فراہم کرنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کاسلسلہ جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز یعنی آج جمعرات کومارکیٹ میں زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی34700،34800،34900،35000،35100،35200،35300،35400اور35500 کی نفسیاتی حدیں ... تفصیل