آٹا بحران سے نمٹنے کے لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ:ای سی سی نے 3لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 79 ترقیاتی سکیموں کیلئے باضابطہ ٹینڈر جاری
گنےکےکرشنگ سیزن کےآغازپر ہی شوگرمافیا سرگرم :ملک میں چینی کی ہول سیل قیمت 69 روپے فی کلو ہو گئی
الیکشن کمیشن نے 64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال کر دی
نارووال سپورٹس کمپلیکس اسکینڈل:احسن اقبال کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
آئی جی سندھ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
حکومت کا بچت اسکیموں میں 40 کھرب روپے سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں
تازہ تر ین

ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر18ارب8کروڑ48لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے

کراچی (نیوزڈیسک) ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر34لاکھ ڈالر کے اضافے سے 18ارب8کروڑ48لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق3جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں34لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ذخائر کی مجموعی مالیت 18ارب8کروڑ48لاکھ ڈالر ہوگئی جس میں مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائرایک کروڑ43لاکھ ڈالرکے اضافے سے11ارب50کروڑ37لاکھ ڈالر ہوگئے جب کہ اس کے مقابلے میں دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر میں1کروڑ9لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جس سے کمرشل بینکوں کے ذخائر گھٹ کر6ارب58کروڑ11لاکھ ڈالر ہوگئے ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے ناجائز پیسے کو مالی نظام کا حصہ بننے سے روکنے اور منی لانڈرنگ سے تحفظ کےلئے 70 لاکھ سے زائد سرمایہ کاروں کی 40 کھرب 30 ارب روپے مالیت کی قومی بچت کی اسکیموں میں سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھاﺅ کے بعد مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس43200پوائنٹس سے گھٹ کر43100پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے17ارب سے زائد روپے بھی ڈوب گئے جس کی وجہ سے سرمائے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 10پیسے گھٹ ... تفصیل

Columns

Hikayat