آٹا بحران سے نمٹنے کے لئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ:ای سی سی نے 3لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 79 ترقیاتی سکیموں کیلئے باضابطہ ٹینڈر جاری
گنےکےکرشنگ سیزن کےآغازپر ہی شوگرمافیا سرگرم :ملک میں چینی کی ہول سیل قیمت 69 روپے فی کلو ہو گئی
الیکشن کمیشن نے 64 اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت بحال کر دی
نارووال سپورٹس کمپلیکس اسکینڈل:احسن اقبال کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
آئی جی سندھ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا
حکومت کا بچت اسکیموں میں 40 کھرب روپے سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں
تازہ تر ین

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر گھٹ گئی

کراچی (نیوزڈیسک ) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر گھٹ گئی جس کی وجہ سے روپیہ تگڑا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر20پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 155روپے سے کم ہو کر154.80روپے اور قیمت فروخت155.40روپے سے کم ہو کر155.20روپے پر آ گئی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قدر50پیسے کم ہو گئی جس سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 202روپے سے کم ہو کر201.50روپے اور قیمت فروخت203.50روپے سے کم ہو کر203روپے ہو گئی تاہم یورو کی قیمت خرید 171.50روپے اور قیمت فروخت173روپے پر بدستور برقرار رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق زیر تبصرہ مدت میں انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر24پیسے جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 10پیسے سستا ہو گیا جبکہ یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں بالترتیب 30پیسے اور1.50روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے ناجائز پیسے کو مالی نظام کا حصہ بننے سے روکنے اور منی لانڈرنگ سے تحفظ کےلئے 70 لاکھ سے زائد سرمایہ کاروں کی 40 کھرب 30 ارب روپے مالیت کی قومی بچت کی اسکیموں میں سرمایہ کاری کی جانچ پڑتال ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھاﺅ کے بعد مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس43200پوائنٹس سے گھٹ کر43100پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے17ارب سے زائد روپے بھی ڈوب گئے جس کی وجہ سے سرمائے ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 10پیسے گھٹ ... تفصیل

Columns

Hikayat