حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں کمی

کراچی (نیوزڈیسک) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں تین پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں یورو ،برطانوی پاونڈ ،سعودی ریال اور یوے ای درہم کی قدر میں کمی ہوئی جب کہ ڈالر مستحکم رہا،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پیر کوانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں3پیسے کا اضافہ ہواجس سے ڈالر کی قیمت خرید154.42روپے سے بڑھ کر154.45روپے اور قیمت فروخت154.52روپے سے بڑھ کر154.55روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.30روپے اور قیمت فروخت 154.60روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید15پیسے کی کمی سے170.25روپے سے گھٹ کر170.10روپے اور قیمت فروخت171.75روپے سے گھٹ کر 171.60روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید202.50روپے سے گھٹ کر201روپے اورقیمت فروخت204روپے سے گھٹ کر 203روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41روپے سے گھٹ کر40.95روپے اور قیمت فروخت41.30روپے سے گھٹ کر 41.35روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید42روپے سے گھٹ کر41.95روپے اور قیمت فروخت42.30روپے سے بڑھ کر42.35روپے ہوگئی۔چینی یو آن کی قیمت خرید22روپے اور قیمت فروخت 23روپے مستحکم رہی ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل