پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

مرکنٹائل ایکس چینج میں 3.2ارب روپے کے سودے

کراچی (نیوزڈیسک) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں منگل کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,138 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے3.2ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 5,465 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 950.659 ملین روپے تھی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 526.226 ملین روپے, , ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 486.787 ملین روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 474.648 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 278.326 ملین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 153.943 ملین روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 152.490 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 68.389 ملین روپے, کاپرکے سودوں کی مالیت 51.428 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 42.264 ملین روپے, پیلیڈیم کے سودوں کی مالیت 34.354 ملین روپے اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 9.314 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں سویابین کی 2 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 13.640 ملین روپے اور کاٹن کی ایک لاٹ کا سودا ہوا جس کی مالیت 0.525 ملین روپے تھی۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہاہے کہ پاکستان کم ترین ایکسپورٹ کے ساتھ افغانستان، یمن، سوڈان، جنوبی سوڈان اور ایتھوپیا کے ساتھ کھڑا ہے اور ملک ایسے نہیں چلا کرتے،پہلے جو لوگ ڈیفالٹ کی باتیں کر رہے تھے اب وہ خاموش ہیں، کچھ عرصے قبل تک ہمارے ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں پیٹرول کی قلت سے متعلق افواہوں کے پیش نظر پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے زور دیا ہے کہ پیٹرول وافر مقدار میں موجود ہے اس لیے شہریوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کواتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 101.58پوائنٹس کی کمی سے 40175.35پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ57.48فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس ... تفصیل

Columns

Hikayat