آزا د کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کو مکمل اجازت دینے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک اور بڑا فیصلہ،پنجاب بھر میں گروسری سٹورز،جنرل سٹورز اور کریانہ دوکانیں رات 8بجے بند
پنجاب میں کورونا سے چوتھی اور ملک میں 10 ویں ہلاکت، مصدقہ کیسز کی تعداد 1327 ہوگئی
ملک بھر کے تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند، وفاقی وزارت تعلیم کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ و بلوچستان کی طرز پر پنجاب میں بھی نماز کے اجتماعات پر پابندی
وفاقی حکومت کا گڈز ٹرانسپورٹ پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
کر اچی ،احتساب عدالتنے شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، دس اپریل کو پیش ہونے کا حکم
چین سے مزید 56 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کٹس، دیگر طبی سامان پاکستان پہنچ گیا
سندھ حکومت نے 27مارچ سے 5اپریل مساجد میں نمازکے اجتماعات پرپابندی عائد کردی
کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چین نے پاکستان میں طبی ماہرین بھیجنے کااعلان کر دیا
تازہ تر ین

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں17پیسے کی کمی

کراچی (نیوزڈیسک) انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں17پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں17پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید154.57روپے سے گھٹ کر154.40روپے اور قیمت فروخت154.67روپے سے گھٹ کر154.50روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید154.30روپے اور قیمت فروخت 154.60روپے مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید168.50روپے سے بڑھ کر167.80روپے اور قیمت فروخت170روپے سے گھٹ کر169.30روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈکی قیمت خرید199روپے سے گھٹ کر198.50روپے اورقیمت فروخت201.50روپے سے گھٹ کر200روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید40.90روپے سے بڑھ کر40.95روپے اور قیمت فروخت41.20روپے سے بڑھ کر41.25روپے ہوگئی جب کہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید41.90روپے سے بڑھ کر41.95روپے اور قیمت فروخت42.20روپے سے بڑھ کر42.25روپے ہوگئی۔چینی یو آن کی قیمت خرید21.30روپے سے گھٹ کر20روپے اور قیمت فروخت 23روپے سے گھٹ کر22.50روپے ہوگئی ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں نو روپے کی کمی کر دی گئی ۔سنٹرل چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق سی این جی کی قیمت میں بھی نو روپے فی ... تفصیل

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آخری کاروباری روز جمعہ کوزبردست تیزی دیکھی گئی اور کے ایس ای100 انڈیکس میں 842.37 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کوروناوائرس کے باعث گزشتہ ہفتے بھاری گزر رہے ہیں، دو ہفتوں کے دوران چھ ... تفصیل

 کراچی(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد روپے کی قدر میں حیرت انگیز بہتری دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 3روپے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 165 روپے کا ہو گیا جمعہ کودوران ٹریڈنگ ڈالر168 روپے 50 پیسے تک ٹریڈ ہوا۔اسٹیٹ بینک نے روپے ... تفصیل