پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو کابینہ سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2019 میں پاکستان کو 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ قرض دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ سنانےوالے جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف ریفرنس دائر کرنے کےلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ،ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کے حکم کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر ،بینچ 25 فروری کو سماعت کرے گا
وفاقی حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صدر مملکت کاپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت اور اعلی ترین سول ایوارڈ کا اعلان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
تازہ تر ین

ترسیلات زر کا فروغ، ٹی ٹی چارجز میں 100 فیصد اضافے کا فیصلہ

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے قانونی طریقے سے ترسیلات زر پاکستان بھجوانے کو فروغ دینے کیلے ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی)کی شرح میں 100 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹی ٹی چارجز اسکیم کیلیے 5 ارب روپے فوری جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان زرمبادلہ بھجوانے کیلیے سہولیات کی فراہمی کیلیے قائم کردہ ذیلی کمیٹی کی تجویز پر کیا گیا ہے جس کے تحت ٹی ٹی کے ذریعے 100 سے 200 سو ڈالر بھجوانے پر ٹی ٹی چارجز 10 ایس اے آر (Specific absorption rate) سے بڑھا کر 20 مخصوص جذب کی شرح (ایس اے آر)کر دی جائے گی۔اس ضمن میں دستیاب دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے ایڈیشنل فنانس سیکریٹری انٹرنل فنانس و انویسٹمنٹ کی سربراہی میں قائم کردہ ذیلی کمیٹی نے ٹیلی گرافک ٹرانسفر اسکیم کے بقایا 5 ارب روپے جاری کرنے کے ساتھ ساتھ رواں مالی سال کے دوران ٹیکنیکل سپلمنٹری گرانٹ کے ذریعے ٹی ٹی اسکیم کیلیے7 ارب روپے اضافی بھی جاری کرنے کی سفارش کی ہے۔

مزید خبر یں

کراچی(نیوزڈیسک)گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرنے کہاہے کہ پاکستان کم ترین ایکسپورٹ کے ساتھ افغانستان، یمن، سوڈان، جنوبی سوڈان اور ایتھوپیا کے ساتھ کھڑا ہے اور ملک ایسے نہیں چلا کرتے،پہلے جو لوگ ڈیفالٹ کی باتیں کر رہے تھے اب وہ خاموش ہیں، کچھ عرصے قبل تک ہمارے ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں پیٹرول کی قلت سے متعلق افواہوں کے پیش نظر پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے زور دیا ہے کہ پیٹرول وافر مقدار میں موجود ہے اس لیے شہریوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کواتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 101.58پوائنٹس کی کمی سے 40175.35پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ57.48فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس ... تفصیل

Columns

Hikayat