حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پا کستان مرکنٹائل ایکس چینج لمیٹڈ ،پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,481 کی سطح پر بند

کراچی (نیوزڈیسک) پا کستان مرکنٹائل ایکس چینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,481 کی سطح پر بند ہوا۔ میٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 11.631 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 13,126 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 5.388 بلین روپے تھی جبکہ ڈی جے کے سودوں کی مالیت 2.582 بلین روپے, کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.110 بلین روپے, پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 947.727 ملین روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 541.906 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 380.823 ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 324.920 ملین روپے, کاپرکے سودوں کی مالیت 180.999 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 115.063 ملین روپے, خام تیل کے سودوں کی مالیت 29.481 ملین روپے, پیلیڈیم کے سودوں کی مالیت 23.013 ملین روپے اورقدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 6.223 ملین روپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں سویا بین کی 3 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 19.675 ملین روپے, کاٹن کی 5 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14.899 ملین روپے, گندم کی 2 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7.963 ملین روپے اور مکءکی 2 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5.562 ملین روپے تھی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل