حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

نیشنل ٹیرف کمیشن نے کینیڈا اور روس سے کولڈ رولڈ کوئلز شیٹس اور سٹرپس کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل ٹیرف کمیشن نے کینیڈا اور روس سے کولڈ رولڈ کوئلز شیٹس اور سٹرپس کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر دی ۔ این ٹی سی کے فیصلے کے مطابق کینیڈا اور روس سے کولڈ رولڈ کوئلز شیٹس اور سٹرپس کی درآمد پر 13 اعشاریہ 94 فیصد کی اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر دی ،ان اشیاءکی ڈمپنگ سے مقامی صنعتوں کو مالی نقصان کا سامنا کرنا تھا ۔فیصلے کے مطابق اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی 18 ستمبر 2019 سے 5 سال کی مدت کیلئے عائد کی گئی ہے ، فیصلے کے مطابق عائشہ اسٹیل اور انٹرنیشنل اسٹیل کراچی نے این ٹی سی کو اینٹی ڈمپنگ کی درخواست دی تھی ۔فیصلہ کے مطابق این ٹی سی نے معاملے پر مئی 2019 میں باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کیا ۔فیصلہ کے مطابق اینٹی ڈمپنگ کا تعین کرنے کیلئے یکم جنوری 2018 سے 31 دسمبر 2018 تک کی درآمدات کا جائزہ لیا گیا ۔فیصلہ کے مطابق دوران تحقیقات ان اشیاءکے مینوفیکچرز اور برآمدی اداروں نےکوئی معلومات فراہم نہیں کیں ۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل