لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کی فوری اور تیز رفتار ادائیگی کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کردیئے

 کراچی (نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز کی فوری اور تیز رفتار ادائیگی کیلئے ہیلپ ڈیسک قائم کردیئے ہیں۔ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس ریفنڈ کے حوالے سے برآمد کنندگان کو بہت شکایات رہی ہیں اور اس حوالے سے اس عمل میں تاخیر کی وجہ سے ان کے تحفظات کو دورکرنے کیلئے ایف بی آر نے ریفنڈ کے پورے عمل کو شفاف بنانے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ اس سلسلے میں ریفنڈ کے حوالے سے شکایات کے ازالے اور مسائل کے حل کیلئے ریجنل ٹیکس دفاتر اور لارج ٹیکس پیئرز یونٹس میں افسران کا تقرر کردیا گیا ہے جو برآمد کنندگان کو سیلز ٹیکس ریفنڈ کی ادائیگی کے عمل میں سہولت کنندہ کا کردار ادا کریں گے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں منگل کو سونے کی فی اونس قیمت میں16ڈالر کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے زیر اثر مقامی طور پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کے اضافے سے 97ہزارروپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ مندی کے بعد منگل کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری کے باعث کے ایس ای100انڈیکس31ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر بڑھ کر168روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر1.12روپے کے اضافے سے168.10روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ... تفصیل