حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

انڈس موٹر کمپنی نے نئی گاڑی ’ٹویوٹا یارس‘کی بکنگ کا آغاز کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرنےوالی انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے نئی گاڑی ’ٹویوٹا یارس‘کی بکنگ کا آغاز کردیا ہے۔آئی ایم سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی نے کہا ہے کہ کمپنی نے ٹویوٹا یارس کے نئے ماڈل کی بکنگ کا آغاز کردیا ہے اورآئندہ ماہ اپریل میں اس کی ڈیلیوری شروع ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ٹویوٹا یارس کے ماڈل کی تیاری کیلئے کمپنی نے 8 ارب روپے کے قریب سرمایہ کاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیا ماڈل پاکستان میں صارفین کی سفری سہولیات کے پیش نظر جدید ترین ٹیکنالوجی کا حامل ہے جس سے صارفین کو بین الاقوامی معیار کے مطابق سفر کی سہولیات دستیاب ہوںگی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل