لاہور ہائیکورٹ : جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کا حکم
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد4000 سے متجاوز، پنجاب کے کیسز 2000 سے بڑھ گئے
طالبان نے قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کردیے
ایف آئی اے نے جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور شریف برادران کی شوگر ملز سے ریکارڈ طلب کرلیا
سپریم کورٹ کا تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر دو ہفتوں میں قرنطینہ مراکز قائم کرنے کا حکم
گندم بحران: وزیرخوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا
دنیا بھر میں کورونا کے مریض 13 لاکھ کے قریب، ہلاکتیں 69 ہزار سے زائد
تازہ تر ین

سبزیوں کی برآمدات میں دسمبر 2019ء کے دوران 90.91 فیصد اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)سبزیوں کی برآمدات میں دسمبر 2019ء کے دوران 90.91 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2019ء کے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات کا حجم 44.4 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ دسمبر 2018ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات سے23.2 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا، اس طرح دسمبر 2018ء کے مقابلے میں دسمبر 2019ء کے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں 21.2 ملین ڈالر (91 فیصد کے قریب) اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں منگل کو سونے کی فی اونس قیمت میں16ڈالر کے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے زیر اثر مقامی طور پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت 400روپے کے اضافے سے 97ہزارروپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ مندی کے بعد منگل کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری کے باعث کے ایس ای100انڈیکس31ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی۔ کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر بڑھ کر168روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر1.12روپے کے اضافے سے168.10روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ... تفصیل