حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پاکستان میں رواں برس ٹیکس وصولیوں میں 18.6 فیصد کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف

کراچی(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال ٹیکس وصولیوں میں 18 اعشاریہ 6 فیصد کمی ہو سکتی ہے جس میں سیلز ٹیکس وصولیاں 23 فیصد کمی سے 1427 ارب روپے رہنے کا خدشہ ہے۔رواں مالی سال کورونا وائرس کے سبب ٹیکس وصولیوں میں کمی کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف دستاویز کے مطابق ٹیکس وصولیاں 3908 ارب روپے تک پہنچ سکتی ہیں، براہ راست ٹیکس وصولیوں میں 16 فیصد کمی کے بعد براہ راست ٹیکس وصولیاں 1622 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔بالواستہ ٹیکس وصولیاں 2 اعشاریہ 4 فیصد کمی سے 1287 ارب روپے رہنے کا امکان ہے، سیلز ٹیکس وصولیاں 23 فیصد کمی سے 1427 ارب اور کسٹمز ڈیوٹیز 22 فیصد کمی سے 546 ارب روپے رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے جبکہ پیٹرولیم ٹیکس 2 فیصد کمی سے 295 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل