حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

جنوبی کوریا کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد کمی

سیول(نیوزڈیسک )جنوبی کوریا کے وزیرِ تجارت نے کہاہے کہ ملک کی اپریل کے مہینے میں گذشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات 24.3 کم ہوگئی ہیں جس کی وجہ کورونا وائرس کی وبا پھیلنا اور گرتی ہوئی تیل کی قیمت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیرتجارت نے گزشتہ روز بتایاکہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بیرونِ ملک سے باہر جانے والی اشیا کی قیمت اس اپریل میں 36.9 ڈالر رہی۔ گذشتہ سال اپریل کے مہینے میں یہ تعداد 48.7 ارب ڈالر تھی۔ 2009 کے بعد سے بدترین کمی ہے۔ درآمدار میں بھی 15.9% کمی دیکھی گئی ہے اور ان کی قیمت 37.8% رہ گئی۔یاد رہے کہ جنوبی کوریا اس وقت پر کورونا وائرس کے مراکز میں سے ایک تھا تاہم ملک میں اس وبا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے اور جمعرات کو مقامی منتقلی کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل