حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پاکستان اسٹاک مارکیٹ، اپریل میں کے ایس ای100 انڈیکس میں 4880 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک)اپریل کا مہینہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے اچھاثابت ہواہے اورکے ایس ای100 انڈیکس میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کے ایس ای 100 انڈیکس مجموعی طور پر 4ہزار 880 پوائنٹس اضافے سے 34ہزار 111 پر بند ہوا۔یوں اگر دیکھا جائے تو اپریل میں کے ایس ای 100 انڈیکس 17 فیصد بڑھا ہے۔اپریل میں 100 انڈیکس نے 5263 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا اور انڈیکس کی بلند ترین سطح 34178 اور کم ترین 28915 رہی۔اس ماہ 4.59 ارب شیئرز کے سودے 181 ارب روپے میں طے ہوئے۔ماہ اپریل میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 755 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 376 ارب روپے ہوگئی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل