حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے جاری مالی سال کے 10ماہ میں 172ارب روپے بچتیں حاصل کیں

کراچی (نیوزڈیسک)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے جاری مالی سال کے 10ماہ میں 172ارب روپے بچتیں حاصل کیں۔سی ڈی این ایس کے ایک سینئیرآفسر کا کہنا تھا کہ 30 اپریل تک 172 ارب روپے کی بچتوں کاہدف حاصل کیاگیاہے، سی ڈی این ایس نے جاری مالی سال کیلئے 352 ارب روپے کی بچتیں حاصل کرنے کا ہدف مقررکیاہے، گزشتہ مالی سال کے دوران ادارے نے 324 ارب روپے کی بچتیں حاصل کرنے کا ہدف مقررکیاتھا۔انہوں نے بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ نے جاری مالی سال کیلئے مجموعی بچتوں کے حجم کو1570 ارب روپے تک پہنچانے کا ہدف بھی مقررکیاہے، گزشتہ سال جون کے اختتام پر سی ڈی این ایس نے 324 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 410 ارب روپے کی بچتیں حاصل کیں۔30 جون 2019 کے اختتام پرسی ڈی این ایس کی بچتوں کا کل حجم 1150 ارب روپے تھا،جون 2018 کے اختتام پر ادارے کی بچتوں کاکل حجم 774 ارب روپے ریکارڈکیاگیاتھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل