حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

انٹر بینک میں ڈالر 87پیسے کی کمی سے 159.63روپے پر پہنچ گیا

کراچی (نیوزڈیسک )مقامی کرنسی مارکیٹ میںپیر کو بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے کا سلسلہ برقرار رہا اور انٹر بینک میں ڈالر 87پیسے کی کمی سے 159.63روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی سے159.50روپے کی سطح پر آگیا ۔دیگر کرنسیوں میںیورو کی قدر مستحکم رہی جب کہ برطانوی پاونڈ اور سعودی ریال کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید57پیسے کی کمی سے160روپے سے گھٹ کر159.43روپے اور قیمت فروخت87پیسے کی کمی سے160.50روپے سے گھٹ کر159.63روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر قیمت خرید ایک روپے کی کمی سے159.50روپے سے گھٹ کر158.50روپے اور قیمت فروخت 160.50روپے سے گھٹ کر159.50روپے ہوگئی ۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید172روپے اور قیمت فروخت174روپے مستحکم رہی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید195روپے سے بڑھ کر196روپے اور قیمت فروخت197روپے سے بڑھ کر198روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41.20روپے سے گھٹ کر40.70روپے اور قیمت فروخت41.60روپے سے گھٹ کر41.20روپے ہوگئی جب کہ یوے ای درہم کی قیمت خرید42.50روپے سے گھٹ کر42روپے اور قیمت فروخت43روپے سے گھٹ کر 42.50روپے ہوگئی۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل