حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

پی آئی اے کا سال 2019 میں خسارہ 56 ارب روپے ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک)حکومتی کوششوں کے باوجود قومی ائیرلائن منافع بخش نہ بن سکی، سال 2019 میں پی آئی اے کا خسارہ 56 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔سال 2019 میں قومی ائیر لائن کا خسارہ سال 2018 کے مقابلے میں 12 ارب روپے کمی کے بعد 56 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ سال 2018 میں پی آئی اے کا خسارہ 68 ارب روپے تھا۔ایک سال کے دوران تیل کے اخراجات 16 فیصد اضافے سے 50 ارب روپے اور قرضوں کی لاگت 72 فیصد اضافے سے 36 ارب روپے رہی۔ روپے کی قدر میں اتار چڑھاو سے بھی قومی ائیرلائن کو 11 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ماہرین کے مطابق پی آئی اے قومی خزانے پر بوجھ ہے جسے چلانے کے لئے حکومت ہر سال اربوں روپے جھونکتی رہی، عوام سے وصول کی گئی ٹیکس آمدنی نقصان پہنچانے والے اداروں پر خرچ کرنے کے بجائے حکومت کو جلد از جلد اس جیسے تمام اداروں کی نجکاری کی ضرورت ہے۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے قرضوں کو مؤخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی ... تفصیل

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے متنبہ  کیا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا سے دنیا بھر میں 6 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے کہا کہ پوری دنیا کو اس وقت عالمگیر وبا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے 'تاریخی مالی جدت' کو سراہا جس کے تحت حکومت نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسابقتی عمل (کمپیٹیٹو بک بلڈنگ) کے ذریعے سکوک کے اجرا سے 200 ارب روپے اکٹھے کیے۔ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے وزیر ... تفصیل