اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق              وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں       
تازہ تر ین

ہرن اور ندی کا پانی

ایک ہرن ندی میں پانی پینے گیا، ندری کا پانی نہایت صاف شفاف اور پہاڑ پر سے گرتا تھا۔ پانی میں اپنی شکل دیکھ کر بہت خوش ہوا۔ تھوڑی دیر سر سے پاؤں تک اپنی صورت دیکھتا رہا پھر بولا واہ رے واہ ! میرے سر پر کتنے خوبصورت شاخ دار سینگ ہیں جن کی وجہ سے میرا چہرہ بہت خوبصورت نظر آتا ہے۔ اگر میرے جسم کے دوسرے اعضاء بھی ویسے ہی ہوتے تو میرے جیسا کوئی نہ ہوتا اور نہ میں کسی کو خاطر میں لاتا لیکن میرے پاؤں ایسے خراب اور پتلے پتلے ہیں کہ جن سے مجھے شرم آتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ ہرن کے پاؤں اس کے حق میں بہت اچھے ہین اور اکثر اس کو بچاتے ہین لیکن میرے خیال میں ایسے پتلے پتلے اور بے ڈول پاؤں اگر نہ ہی ہوتے تو اچھا تھا۔ابھی یہی سوچ رہا تھاکہ۔اتنے میں شکاریوں اور شکاری کتوں کے دوڑنے کی آوازیں سنیں جو اس کی بو سونگھ کر اسی طرف آ رہے تھے۔ ڈر کر وہاں سے بھاگا اور دوڑتا چھلانگیں لگاتا ہوا میدان میں دور نکل گیا اور ایسا دوڑا کہ شکاری اور ان کے کتے پیچھے رہ گئے۔ پھر ایک جھاڑی میں داخل ہوا۔اس کے سینگ ایک جھاڑی کی ڈالیوں میں پھنس گئے اور وہ وہیں پھنس گیا۔ اتنے میں شکاری اور ان کے کتے بھی آ پہنچے اور اس کو وہیں پکڑ لیا۔ اس نے جب یہ ماجرا دیکھا تو افسوس سے یوں کہنے لگا میں بڑا ہی بد بخت ہوں۔ بڑی دیر کے بعد مجھے اب معلوم ہوا کہ جن پر میں غرور تکبر کرتا تھا اسی کی وجہ سے میں ہلاک ہوا اور جن کو میں کراب سمجھتا تھا وہ میری نجات کا سبب بنے تھے۔

Source:
مزید کالمز
Abdul Qadir Hassan

Abdul Qadir Hassan

Abdullah Tariq Sohail

Abdullah Tariq Sohail

Aijaz Ahmed Mangi

Aijaz Ahmed Mangi

Ali Hassan

Ali Hassan

Ali Moeen Nawazish

Ali Moeen Nawazish

Allama Ibtisam Elahi Zaheer

Allama Ibtisam Elahi Zaheer

Amjad Islam Amjad

Amjad Islam Amjad

Ammar Chaudhary

Ammar Chaudhary

Ansar Abbasi

Ansar Abbasi

Arif Nizami

Arif Nizami

Arifa Soba Khan

Arifa Soba Khan

Asad Ullah Ghalib

Asad Ullah Ghalib

Asar Chauhan

Asar Chauhan

Ata ul Haq Qasmi

Ata ul Haq Qasmi

Ayaz Amir

Ayaz Amir

Dr. Abdul Qadeer Khan

Dr. Abdul Qadeer Khan

Dr. Atta ur Rehman

Dr. Atta ur Rehman

Dr. Babar Awan

Dr. Babar Awan

Dr. Hasan Askari Rizvi

Dr. Hasan Askari Rizvi

Dr. Hussain Ahmed Paracha

Dr. Hussain Ahmed Paracha

Dr. Ibrahim Mughal

Dr. Ibrahim Mughal

Dr. Iftikhar Hussain Bukhari

Dr. Iftikhar Hussain Bukhari

Dr. Muhammad Ajmal Niazi

Dr. Muhammad Ajmal Niazi