پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی              منی لانڈرنگ کیس منتقلی کیخلاف اپیل، آصف زرداری کو جواب الجواب جمع کرانے کا حکم              لاہور ہائیکورٹ کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کر نے کا حکم              سپریم کورٹ نے نواز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی       
تازہ تر ین

پشاور ،غیر معیاری چیپس اور سالٹ کی فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، بھاری جرمانہ اور فیکٹریوں کو سیل کردیا

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختو نخوا فوڈ اتھارٹی نے پشاور میں کاروائی کرتے ہوئے غیر معیاری چیپس اور سالٹ کی فیکٹریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانہ اور فیکٹریوں کو سیل کردیا۔

کے پی فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے رات گئے رنگ روڈ اور ترناب فارم کے علاقوں میں چھاپوں کے دوران دو فیکٹریوں چپیس اور سالٹ کی انسپکشن کی فیکٹری پرغیر معیاری تیل اور مصالحوں کے استعمال پر ایک لاکھ جرمانہ عائد سمیت فیکٹریوں کو سیل کردیا ہیں رنگ روڈ پر سالٹ پروسسنگ یونٹ کو بھی تالہ لگا دیا ہیں کے فوڈ اتھارٹی ترجمان کے مطابق سالٹ فیکٹری میں بلاسٹ کے زریعے نکالے گئے نمک کو پیک کیا جاتا تھانمک میں بارود کے ذرات سمیت گندگی کا بھی انکشاف بھی ہو اہیں نمک میں کسی قسم کا آئیوڈین نہیں ملایا جاتا تھاپیکنگ پر آئیوڈین ملا نمک واضح لکھا ہوا تھافیکٹری کو کے پی فوڈ سیفٹی ایکٹ کے دفعہ 25 اور 26 کے تحت سیل کردیا گیارمضان کریک ڈاؤن کے دوران اب تک 18 جعلی فیکٹریوں کو تالے لگائے جاچکے ہیں۔

مزید خبر یں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)موسم گرما میں جسمانی وزن میں کمی لانا کافی آسان ہوجاتا ہے۔اس کی وجہ اس موسم میں کھیلوں اور گھر سے باہر سرگرمیوں کا بڑھنا ہی نہیں ہوتا بلکہ یہ بہترین وقت ہوتا ہے جب جسم کو زہریلے مواد سے پاک کیا جاسکتا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاک سوزوکی نے نئی 150 سی سی موٹرسائیکل پاکستان میں متعارف کرا دی ہے۔جیکسر ایس ایف 2019 کو اس کمپنی نے اسٹریٹ اسپورٹس بائیک قرار دیا ہے جو کہ پاکستان میں 2 رنگوں میں دستیاب ہوگی۔اس موٹرسائیکل کو گزشتہ دنوں ایک ایونٹ کے ... تفصیل

کراچی (نیوز ڈیسک) جدید طبی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزہ ناصرف دل کی بیماریوں اور کینسر کے خطرات کو کم کرتا ہے بلکہ روزہ داروں کے وزن کو کم کرکے ، ان کے بلڈ پریشر میں کمی لانے ، دماغی صحت کو بہتر کرنے ... تفصیل