خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سو شل سیکیو ر ٹی اسپتا لو ں میں مریضو ں اور اسٹا ف کے تحفظ کیلئے مو ثر اقدا ما ت کئے جا ئیں،نگرا ن وزیر محنت

کراچی (ویب ڈیسک)نگرا ن صو با ئی وزیر محنت سا ئمن جا ن ڈینئل نے ہدایت دی ہے کہ سندھ میں سوشل سیکیو ر ٹی اسپتا لو ں با لخصو ص لا نڈھی ہسپتا ل میں مریضو ں اور اسٹا ف کی سیکیو ر ٹی کو مزید مو ثر بنا نے کیلئے اقدا ما ت کئے جا ئیں ۔ایک ہفتہ کے اندر صو ر تحال بہتر نہ ہو تو سیکیو ر ٹی کمپنی کا ٹھیکہ منسو خ کر دیا جا ئے ۔یہ با ت آج انہو ں نے سیسی ہیڈ آفس میں تعا رفی اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کی ۔

انہو ں نے کہا کہ گو کہ پا لیسی دینا نگرا ن حکومت کے دا ئرہ اختیا ر میں نہیں تا ہم رو زمر ہ کے معا ملا ت میں کسی قسم کی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئے گی ۔اس مو قع پر سیسی ہسپتا ل کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ڈاکٹرز نے مسائل بیا ن کر تے ہو ئے کہا کہ ہسپتا لو ں میں ما ہر ڈاکٹرز کی شدید کمی ہے ۔لا نڈھی ہسپتا ل کے ڈاکٹرز نے کہا کہ وہ سو شل سیکیو ر ٹی کے ملا زمین ہیں لیکن لا نڈھی میں ارد گردکے ما حول کی وجہ سے ان کی اپنی سیکیو ر ٹی کے انتظا ما ت نا قص ہیں ۔ہسپتا ل میں تعینا ت نجی کمپنی کے اہلکا رو ں کے پا س ہتھیا ر تک نہیں ہے۔اس سے قبل وائس چیئر مین سیسی شاہ محمد شاہ نے بریفنگ میں بتا یا کہ سیسی کے 76 فیصد فنڈز محنت کشو ں کو طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی پر خر چ کئے جا تے ہیں ۔کرا چی سائٹ میں 10 ملین رو پے ،سکھر میں 10.37 ملین ،ڈہرکی میں 10.39 ملین اور نواب شاہ میں 10.43 ملین رو پے کی لا گت سے 4نئے ہسپتا ل زیر تعمیر ہیں جن پر 90

فیصد کا م مکمل ہو چکا ہے انہو ں نے کہا کہ سیسی کے ہسپتا لو ں میں 724 ڈا کٹر اور عملے کی 724آسامیا ں خا لی ہیں ۔انہو ں نے کہا ہے کہ حا ل ہی میں ہسپتا لو ں کو 18 نئی ایمبو لینسز فرا ہم کی گئی ہیں ۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)رائیڈرز اور ڈرائیورز کا مسلسل رابطہ قائم کرنے والی عالمی اسمارٹ فون ایپ اوبر نے پاکستان میں موجود اپنے رائیڈرز کے لیے اوبر ایپ کا جدید اور آسان ویژن اوبر لائٹ متعارف کروا دیا۔پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں اوبر لائٹ ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل