آصف زرداری نے نیب کا کال اپ نوٹس چیلنج کر دیا              بلاول کا نیب میں پیش ہونے کافیصلہ              پیرا گون ہاﺅسنگ کیس:خواجہ برادران کے ریمانڈ میں توسیع              وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن کاالیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مستردکردیا              سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

دنیا کا طاقتور سمارٹ فون فروخت کیلئے پیش، قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دنیا کا طاقتور فون لانچ کردیا گیا جو بنیادی طور پر ایک گیمنگ فون ہے اور اس کی قیمت تقریبا 1 لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہے۔رپورٹ کے مطابق Asus ROG نامی اس فون کی قیمت تقریباً 1لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے ۔ Asus ROG میں 90 ہرٹز کیساتھ 6 انچ کا مکمل ایچ ڈی AMOLED ڈسپلے نصب کیا گیا ہے اور سمارٹ فونز کی تاریخ میں پہلی بار اس فون میں 2 چارجنگ پوائنٹ رکھے گئے ہیں اس کے علاوہ یہ واحد فون ہے جس میں 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک لگایا گیا ہے۔

مزید خبر یں

کراچی (نیوز ڈیسک) ملکی و غیر ملکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بیماریوں کی جلد تشخیص مریضوں کو مستقل معذوری سے بچا سکتی ہے ، لوگوں کو چاہیے کہ وہ طبی ماہرین سے رجوع کریں ، سنی سنائی باتوں ، از خود ادویات کے استعمال ... تفصیل

کراچی (نیوزڈیسک) ملکی اور غیر ملکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ موٹاپا غیر صحت مندانہ طرز زندگی ، غیر متوازن غذا کا استعمال ، جوڑوں اور پٹھوں کے امراض کا سبب بن رہا ہے ، دن کا بہت زیادہ وقت بند کمروں میں گزارنا ، ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) دھنیا ایسی چیز ہے جو کہ لگ بھگ ہر گھر میں ہی موجود ہوتا ہے اور اس خوشبودار بوٹی کو کھانوں یا چٹنی وغیرہ کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ویسے اس کے پتے کچے بھی کھائے جاسکتے ہیں جو کہ ... تفصیل