مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مچھر کے کاٹنے سے ہونیوالی خارش کو سکینڈ وں میں دور بھگائیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جس کی وجہ یہ ہے کہ مچھر کی بدولت ملیریا، ڈینگی اور اب مختلف ممالک میں زیکا وائرس جیسے امراض پھیل رہے ہیں جن کے نتیجے میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد اموات ہوتی ہیں۔اب مچھر آپ کی جانب کیوں لپکتے ہیں اس کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں تو اس لنک پر دیکھیں۔ویسے تو مچھروں کو دور رکھنے کے لیے مختلف اسپرے یا ریپیلنٹ موجود ہیں مگر یہاں ہم ایسے گھریلو نسخے بتارہے ہیں جو مچھروں کے کاٹنے کے بعد ہونے والی جلن اور خارش پر قابو پانے میں مدد دیتے ہیں۔ امونیا ایک یا دو قطرے امونیا کو مچھر کے کاٹنے کی جانب سے لگانا لگ بھگ فوری ریلیف فراہم کرتا ہے، درحقیقت امونیا دنیا بھر میں خارش پر قابو پانے کے لیے دستیاب اسپرے کا مرکزی جز ہوتا ہے۔ بیکنگ سوڈا اگر تو آپ کو کسی جگہ مچھر نے کاٹ لیا ہے تو ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا اپنی ہتھیلی پر ڈالیں اور اس پر پانی کے چند قطرے ٹپکا دیں، اس کے بعد اس محلول یا پیسٹ کو مچھر کے کاٹنے والی جگہ پر لگادیں، اسے خشک ہونے دیں اور پھر جو پرت جمے اسے صاف کردیں۔ ایسا کرنے سے وہاں پڑنے والا سرخ نشان چھوٹا ہوجائے گا اور خارش بھی روک جائے گی۔ یہی طریقہ کار شہد کی مکھی کے ڈنک میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔آئس کیوب مچھر کے کاٹنے پر اگر خارش ہورہی ہے تو آئس کیوب کو متاثرہ جگہ پر رگڑیں جو کہ خارش سے عارضی طور پر ریلیف فراہم کرتا ہے۔لیموں لیموں کے عرق یا اس کے ٹکڑے کو متاثرہ جگہ پر استعمال کرنا بھی مچھروں کے کاٹنے سے ہونے والی خارش کو قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔اسپرین مچھر کے کاٹنے یا شہد کی مکھی کے ڈنک سے ہونے والی سوجن کو کنٹرول کرنے کے لیے اسپرین کی ایک گولی کو متاثرہ حصے پر آہستہ آہستہ مالش کی طرح رگڑے۔ آپ تکلیف میں فوری طور پر نمایاں کمی محسوس کریں گے جبکہ سوجن بھی کنٹرول میں آجائیں گی۔ ایلو ویرا ایلو ویرا صرف سورج کی شعاعوں سے ہونے والی جلن سے سکون نہیں دلاتا بلکہ یہ مچھروں کے کاٹنے سے ہونے والی خارش اور سوزش میں بھی کمی لاتا ہے۔ٹوتھ پیسٹ پودینے یا پیپر منٹ والے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال بھی اس تکلیف سے بچاتا ہے، کچھ مقدار میں ٹوتھ پیسٹ کو متاثرہ جگہ پر لگانا مددگار ثابت ہوتا ہے۔شہد شہد بھی مچھروں کے کاٹنے سے ہونے والی خارش میں کمی لاتا ہے جبکہ انفیکشن سے بھی تحفظ دیتا ہے۔

مزید خبر یں

لاہور (نیوزڈیسک)رائیڈرز اور ڈرائیورز کا مسلسل رابطہ قائم کرنے والی عالمی اسمارٹ فون ایپ اوبر نے پاکستان میں موجود اپنے رائیڈرز کے لیے اوبر ایپ کا جدید اور آسان ویژن اوبر لائٹ متعارف کروا دیا۔پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں اوبر لائٹ ... تفصیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل