کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

دنیا کا پہلا سمارٹ فون جس نے سام سنگ ، ایپل ، سونی ، ہواوے اور نوکیا کو پیچھے چھوڑدیا ، قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مایہ ناز چینی سمارٹ فون کمپنی ”شاومی “ نے 48 میگا پکسل کیمرے والے سمارٹ فون کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچانے کی تیاری کر لی۔ یہ دنیا کاپہلا 48 میگا پکسل سمارٹ فون ہوگا، جو کہ آئندہ سال کے شروع میں متعارف کروا یا جائے گا۔چینی سوشل میڈیا ویب سائٹ ویبیو کے مطابق شاو¿می کے صدر لین بن نے گزشتہ دنوں ایک تصویر شیئر کی جس میں 48 میگا پکسل کیمرہ سے لیس فون دکھایا گیا ہے۔ فون کے حوالے سے تاحال کوئی تفصیلات نہ سامنے آ سکیں مگر یہ ضرور واضح کیا گیا کہ یہ فون جنوری 2019 میں متعارف کرایا جائے گا۔اس فون کے حوالے سے چین سمیت دنیا بھر میں سمارٹ فون صارفین کی بے چینی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے ، جبکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاومی کا نیا فلیگ شپ فون ”می 9 “ ہوگا۔جسے دنیا کا پہلا 48 میگا پکسل کیمرہ سمارٹ فون کا اعزاز حاصل ہوگا۔ جبکہ چینی میڈیا رپورٹس میں یہ بھی کیا جا رہا ہے کہ اس فون میں سام سنگ کا 48 میگا پکسل کیمرہ سنسر استعمال کیا جائے گا جسے اکتوبر میں متعارف کروایا گیا تھا۔واضح رہے کہ شاومی کا نیا فلیگ شپ فون دنیا کا پہلا 48 میگا پکسل سمارٹ فون ہوگا جبکہ اس سے قبل نوکیا لومیا 1020 41میگاپکسل کیساتھ اس دوڑ میں پہلے اور ہواوئے کا میٹ 20 پرو 40 میگا پکسل کیمرے کیساتھ دوسرے نمبر پر تھا۔

مزید خبر یں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی لمیٹڈ نے ریفریجریٹر کی اقسام کو فروغ دینے اور جدتوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اپنے ایوارڈ یافتہ فیملی حب ریفریجریٹر کی نقاب کشائی کی ہے۔ فیملی حب ریفریجریٹر رابطہ کی حامل طرز زندگی کے لئے نئے معیارات مرتب کرنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)چکن کارن سوپ گرم اور سکون بخش ہوتا ہے جو کہ ہائیڈریشن کا بہترین ذریعہ ہے۔ خاص طور پر جب آپ بخار میں مبتلا ہوں یا کوئی زخم لگا ہوتو چکن سوپ انتہائی مفید ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چکن سوپ کے بہت فوائد ... تفصیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جسم میں خون کی کمی یا انیمیا درحقیقت جسم میں خون کے سرخ خلیات کی کمی کو کہا جاتا ہے جو آکسیجن کی فراہمی کا کام کرتے ہیں۔یہ مرض کچھ افراد کو پیدائشی طور پر ہوتا ہے جسے تھلیسیمیا بھی کہا جاتا ہے مگر بیشتر ... تفصیل